• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کیخلاف احتجاج جاری، محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ

web desk by web desk
April 5, 2021
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کیخلاف احتجاج جاری، محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ

نئی دہلی  : کسانوں کا متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ کاشتکاروں نے بھارت بھر میں محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ کر لیا۔ ٹکری بارڈر پر کسٹم کے سابق آفیسر نے پنجاب کے کسانوں کو سبزیوں کی کاشت کے لیے مفت زمین دے دی ہے۔

مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار، کسان بھی پوری طرح ڈٹ گئے۔ گندم کی کٹائی کے باوجود دلی کے اطراف میں دھرنے جاری ہیں۔ کسان رہنما راکیش ٹیکٹ پر بی جے پی کے انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا۔ مشتعل افراد نے گاڑی کی توڑ پھوڑ کی۔

ٹکڑی بارڈر پر کسٹم کے سابق آفیسر نے پنجاب کے کسانوں کو سبزیوں کی کاشت کے لیے مفت زمین دے دی ہے۔ ہریانہ کے رہائشی سابق آفیسر نے کہا ہے کہ کسان تحریک کی وجہ سے ہریانہ اور پنجاب کے درمیان بھائی چارہ بڑھا ہے۔ دھرنوں میں بیٹھے مظاہرین کو یہاں سے سبزی مفت فراہم کی جائے گی۔

Previous Post

انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 70 سے تجاوز

Next Post

کسانوں کاوزیر اعلیٰ ہریانہ کے جلسے کا گھیراؤ، بھاگ نکلے

Next Post
کسانوں کاوزیر اعلیٰ ہریانہ کے جلسے کا گھیراؤ، بھاگ نکلے

کسانوں کاوزیر اعلیٰ ہریانہ کے جلسے کا گھیراؤ، بھاگ نکلے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.