• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری

web desk by web desk
April 5, 2021
in اہم خبریں, پاکستان
0
پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد :  پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔ دونوں جماعتوں کونوٹس بھجوانے کی منظوری مولانا فضل الرحمان نے دی۔

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے، نوٹس میں بی اے پی سے ووٹ لینے پر وضاحت مانگی گئی ہے۔ نوٹس میں دونوں جماعتوں کو 7 روز میں وجوہات بیان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا ہےکہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کے اقدام سے اپوزیشن اتحاد اورتحریک کو نقصان پہنچا، ایسا اقدام کیوں کیا، وجوہات سے آگاہ کیا جائے۔پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے شوکاز نوٹس چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور صدر اے این پی اسفند یار ولی کو بھجوائے ہیں۔

Previous Post

گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر بلوچستان بھر میں احتجاج سڑکیں بند

Next Post

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کا قتل، پولیس نے 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے

Next Post

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کا قتل، پولیس نے 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.