بھارت میں کورونا سے صورتحال مزید سنگین، گزشتہ روز ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد متاثر
نئی دہلی : بھارت میں کورونا وائرس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی۔ گزشتہ روز ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، بھارتی سپریم کورٹ کا 50 فیصد عملہ کورونا میں مبتلا ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کا اسٹاف اب گھر سے ویڈیو لنک…
