اہم خبریںپاکستان

ڈسکہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا: حمزہ شہباز

لاہور :  حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں اللہ نے شاندار کامیابی سے نوازا، یہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا۔

قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈسکہ کی عوام کو سلام ہے جنہوں نے بہادری کے ساتھ اپنے حقِ رائے دہی کا دفاع کیا، مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے تنگ عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا، حکومتی جماعت کا تمام ضمنی انتخابات ہار جانا عوام کی طرف سے ایک واضح پیغام ہے کہ  گھر جاؤ ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button