بین الاقوامی

سعودی شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے

ریاض  : سعودی عرب کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔

سعودی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعودکیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی، ان کا گزشتہ روز (اتوارکو)انتقال ہواتھا، نماز جنازہ آج اداکی جائے گی۔

شہزادہ بندر بن فیصل نے سوگواران میں 13 بیٹے اور بیٹیاں چھوڑے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button