Daily Archives

April 13, 2021

بلوچستان کرکٹ اکیڈمی نامور کھلاڑی پیدا کر رہی ہے،عمران گچکی

کوئٹہ : سیکریٹری کھیل بلوچستان انڈر19 سلیکٹ ہونے والے 16 کھلاڑیوں کا تعلق اکیڈمی سے ثابت ہوتا ہے کہ کوچیز بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ عمران گچکی (ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان میر عمران…

آپکا اعتماد آپ کو الگ اور پرکشش بناتا ہے :علیزے شاہ

کراچی :  گزشتہ روز علیزے شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں طویل عرصے سے ایکنی سے لڑ رہی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ خوبصورت اور صاف جِلد ہی ہماری خوشگوار زندگی کی بنیاد…

ایمان کی حد تک یقین ہے کہ جوڑے آسمانوں ں پر بنتے ہیں : صاحبہ

لاہور :  میں خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں جسے افضل خان جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا ۔ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ میری دعا ہے کہ شادی کے بعد سب لڑکیوں کے نصیب اچھے ہوں کیونکہ والدین صرف اپنی بیٹیوں کے نصیب کے بارے میں سوچتے ہیں۔ شوبز…

شگفتہ اعجاز کی بہن بھی انتقال کرگئیں

لاہور( لیڈی رپورٹر سے )سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے والدہ کے بعد اب اپنی بہن کو بھی کھودیا۔گزشتہ ایک ماہ کے اندر دو بڑے صدموں سے دوچار ہونے والی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بہن کی یادگار تصویر شیئر…

بھارتی سپریم کورٹ:بدبخت وسیم رضوی کی درخواست مسترد، 50 ہزار جرمانہ

نئی دہلی  : وسیم رضوی بھارتیہ جنتا پارٹی کا حامی ہے ،جسٹس آر ایف ناریمان، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس ایچ رائے پر مشتمل بینچ نے ریمارکس دئیے کہ یہ ایک غیر سنجیدہ درخواست ہے ،جسٹس ناریمان نے درخواست گزار کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔ درخواست مسترد…

بھارتی الیکشن کمیشن نے ممتا بینر کی انتخابی مہم ایک دن کیلئے معطل کردی،خاتون رہنما کا احتجاجاً دھرنا

نئی دہلی  :  ادھر ممتا بینرجی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دھرنا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن قبل ازیں ممتا بینر جی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر چکا ہے ۔ انہوں نے ہوگلی شہر میں ریلی کے دوران وفاقی سکیورٹی…

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج پہلا روزہ

لاہور :  سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں ماہ صیام کا آج پہلا روزہ ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا ایس اوپیز کے تحت نماز تراویح کی دس رکعات ادا کی گئیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارت سمیت خلیجی ممالک میں رمضان…

امریکا: ایک اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

واشنگٹن : امریکا میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، امریکی صدر جو بائیڈن نے مظاہرین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ امریکا میں ایک اور…

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، دلی دھرنے میں شریک مزید 2 افراد ہلاک

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ امریکا میں بھی کاشتکاروں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ دلی دھرنے میں شریک مزید دو افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکا میں بھارتی کسانوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، سان فرانسسکو شہر میں ہونے والے احتجاج میں…