اہم خبریںبین الاقوامی

بھارتی الیکشن کمیشن نے ممتا بینر کی انتخابی مہم ایک دن کیلئے معطل کردی،خاتون رہنما کا احتجاجاً دھرنا

نئی دہلی  :  ادھر ممتا بینرجی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دھرنا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن قبل ازیں ممتا بینر جی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر چکا ہے ۔ انہوں نے ہوگلی شہر میں ریلی کے دوران وفاقی سکیورٹی فورسز پر خواتین ووٹرز کو دھمکانے اور انہیں ووٹ ڈالنے سے روکنے کا الزام لگاتے ہوئے لوگوں پر زور دیا تھا کہ وہ سکیورٹی فورسز کا گھیراؤ کریں۔ ممتا بینر

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button