اہم خبریںبین الاقوامی
بھارتی سپریم کورٹ:بدبخت وسیم رضوی کی درخواست مسترد، 50 ہزار جرمانہ

نئی دہلی : وسیم رضوی بھارتیہ جنتا پارٹی کا حامی ہے ،جسٹس آر ایف ناریمان، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس ایچ رائے پر مشتمل بینچ نے ریمارکس دئیے کہ یہ ایک غیر سنجیدہ درخواست ہے ،جسٹس ناریمان نے درخواست گزار کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔ درخواست مسترد




