شوبز

شگفتہ اعجاز کی بہن بھی انتقال کرگئیں

لاہور( لیڈی رپورٹر سے )سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے والدہ کے بعد اب اپنی بہن کو بھی کھودیا۔گزشتہ ایک ماہ کے اندر دو بڑے صدموں سے دوچار ہونے والی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بہن کی یادگار تصویر شیئر کی۔شگفتہ اعجاز نے تصویر کے کیپشن میں بتایا کہ شدید علالت کے بعد اُن کی بہن انتقال کرگئی ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ ‘میں خود کو تمہارے بغیر بالکل تنہا محسوس کررہی ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button