Daily Archives

April 9, 2021

محمد حفیظ، شعیب ملک کے دو ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا ‏جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دو ریکارڈز اپنے نام کر سکتے ہیں۔ محمد حفیظ کو کل موقع ملا تو وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل کر لیں گے…

بابراعظم کی کپتانی سے بہت متاثر ہوا ہوں، شان پولاک

جنوبی افریقا کے سابق کپتان شان پولاک کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی سے متاثر ہوا ہوں۔ سابق کپتان جنوبی افریقہ شان پولاک نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے چیلنجز میں مثبت کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، پاکستان کرکٹ ٹیم نے مجموعی طور پر زبردست کھیل کا…

قاسم اکرم قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 18 سالہ قاسم اکرم نے گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ…

فواد عالم اور فاریہ حسن کی ’خودکش محبت‘

کرکٹ کے میدان میں جھنڈے گاڑنے اور ریکارڈ بنانے والے پاکستانی کرکٹر فواد عالم کی پہلی ویب سیریز ’خودکش محبت‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’خودکش محبت‘ اگرچہ فواد عالم کا پہلا بڑا شوبز منصوبہ ہے تاہم اس سے قبل وہ کچھ مزاحیہ ڈراموں میں مہمان…

برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ انتقال کر گئے

برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ انتقال کر گئے ہیں۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ برطانیہ کے شاہی خاندان نے پرنس فلپ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ خیال رہے کہ برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر شہزادہ فلپ کا گزشتہ ماہ لندن کے ہسپتال میں دل کا…

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ سفاک فوج نے ضلع شوپیاں میں ایک مسجد پر بھی گولیاں برسائیں۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں اور پلواما میں دو الگ الگ واقعات میں…

رمضان میں بلااجازت عمرہ ادا کرنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد

سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں بلااجازت عمرہ کےلیے جانے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں اجازت کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا…