اہم خبریںبلوچستان

وزیراعظم عمران خان کابدھ کو بلوچستان کا ایک روزہ متوقع

کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان کابدھ کو بلوچستان کا ایک روزہ متوقع،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بدھ کو بلوچستان کاایک روزہ متوقع دورہ کریں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال،ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے علاوہ گورنر،وزیراعلیٰ بلوچستان اور کابینہ ارکان سے ملاقاتیں کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button