Daily Archives

April 8, 2021

کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم کا بڑا کارنامہ، بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی

کراچی  : کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے بڑا کارنامہ دکھاتے ہوئے ایلبو اسٹرائیک مقابلے میں بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دے دی۔ پاکستانی ننھی مارشل آرٹس فائٹر نے بھارتی فوجی کی اہلیہ کو مات دے دی۔ فاطمہ نے ورلڈ ریکارڈ بھارت سے…

شاداب خان کی جگہ زاہد محمود دورہ زمبابوے کا حصہ بن گئے

لاہور : آل راؤنڈر شاداب خان کی جگہ لیگ سپنر زاہد محمودکو دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز 21سے 25اپریل تک ہرارے میں کھیلی جائے گی۔ بیٹسمین فخر زمان…

مہوش حیات کی جگہ تمغہ امتیاز کی حقدار کہنے پر رابی پیرزادہ کا ردعمل

ایک سوشل میڈیا صارف نے رابی پیرزادہ کو مہوش حیات کی جگہ اصل تمغہ امتیاز کی حقدار قرار دیا ہے جس پر رابی پیرزادہ نے ردعمل دیا ہے۔ رابی پیرزادہ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک مداح کے کمنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں شہزاد مینگل نامی شخص نے رابی…

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی ضروری:شان

لاہور  : اگر ہمیں حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ پیش کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ہمارے اپنے درمیان اتحاد نا گزیر ہے ۔ ماضی میں بے مقصد فلمیں بنا کر وقت اور سرمائے کو برباد کیا گیا لیکن شکر ہے اب لوگوں کو سمجھ آ گئی ہے اور کورونا سے پہلے تک…

آج کل کے ڈراموں میں یکسانیت آ گئی :ماورا حسین

لاہور :  جب ہم اچھے موضوعات پر پراجیکٹ بنائیں گے تو ہیرو اور ولن کا تصور خود بخود ختم ہو جائے گا ۔ ایک انٹر ویو میں ماورا حسین نے کہا کہ ہر ڈرامے میں ہیرو اورولن کا کردار لازمی پیش کیا جارہا ہے حالانکہ میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں شخصیات سے باہر…

امریکا کا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ

واشنگٹن : امریکا نے نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کیلئے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کیلئے ہم تیار ہیں، ایران پر عائد ایسی پابندیاں…

چین نے تائیوان سے کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیدیا

چین نے حالیہ دنوں میں تائیوان سے کشیدہ معاملات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ تائیوان کے ساتھ جاری حالیہ کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، امریکی فضائی بحری بیڑہ چند روز…

امریکا نے فلسطینیوں کی امداد بحال کر دی، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

واشنگٹن  : جوبائیڈن انتظامیہ نے سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے روکی گئی فلسطینیوں کی امداد بحال کردی، اقوام متحدہ نے امریکہ کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ فلسطینیوں کو 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد ملے گی جس کا آغاز اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے…

ویکسین پالیسی ہی معاشی پالیسی، سربراہ آئی ایم ایف

واشنگٹن  : عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اپنے عالمی پالیسی ایجنڈے میں حکومتوں پر زور دیا ہے کہ معاشی بحالی اور مستحکم مستقبل کیلئے اپنے لوگوں کی ویکسی نیشن یقینی بنائیں۔ انہوں…

خانہ کعبہ میں روزانہ ڈیڑھ لاکھ افراد کو عمرہ ، عبادت کی اجازت

مکہ مکرمہ :  سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے نگران شیخ عبدالرحمن نے ماہ صیام میں عمرے اور نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ہدایات جاری کر دیں، جس کے مطابق مسجد الحرام میں روزانہ ڈیڑھ لاکھ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن میں سے…