شوبز

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی ضروری:شان

لاہور  : اگر ہمیں حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ پیش کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ہمارے اپنے درمیان اتحاد نا گزیر ہے ۔ ماضی میں بے مقصد فلمیں بنا کر وقت اور سرمائے کو برباد کیا گیا لیکن شکر ہے اب لوگوں کو سمجھ آ گئی ہے اور کورونا سے پہلے تک اچھی فلمیں بنانے کی کاوشیں ہوتی ہوئی نظر آئی ہیں۔شان نے کہا کہ جب تک تمام لوگ سر جوڑ کر متفقہ جامع حکمت عملی نہیں بنائیں گے ہم مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکتے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button