بھارت سے T20 ورلڈ کپ کی امارت منتقلی کا امکان
کورونا کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارت منتقل کیا جاسکتا ہے۔
بھارت میں دن بدن بڑھتے کورونا کیسز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد بھی خطرے میں پڑ گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات…
