دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا، ڈی آئی جی بلوچستان
کوئٹہ : دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا، ڈی آئی جی بلوچستان، ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی بلوچستان اظہر اکرم نے کہا ہے کہ دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا،انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی نے دھماکے کی جگہ کو سیل کر دیا…
