اہم خبریںشوبز

شادی سے ہمیشہ سے ہی ڈر لگتا تھا :ونیزہ احمد

لاہور :  لیکن والد کی وفات کے بعد سے ہی والدہ کی خواہش تھی کہ میری شادی کردی جائے ۔اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے شوہر کو آج سے 25 سال پہلے سے جانتی ہوں لیکن پھر کچھ مسائل کے باعث وہ امریکا چلے گئے اور میں اپنے کیرئیر میں مشغول ہوگئی۔ونیزہ احمد نے کہاکہ پھر 22 سال بعد مجھے علی فیس بک پر ملے انہوں نے مجھے گھر آکر پروپوز کیا، اس کے بعد میں نے استخارہ کیا جو بہت اچھا آیا اور پھر ہم نے کچھ ہی دن بعد شادی کرلی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button