Daily Archives

April 29, 2021

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے12 بجے شروع ہوگا۔جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔ جنوبی افریقہ سے ہوم ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔…

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بابر کی تنزلی، رضوان ٹاپ 10 میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے جبکہ ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں پاکستان کے محمد رضوان بھی شامل ہوگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلئیرز کی بیٹنگ رینکنگ میں…

کترینہ کیف 2فیس ماسک پہننے کی مہم میں شامل ہوگئیں

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف ڈبل ماسک پہننے کی آگاہی مہم میں شامل ہوگئیں۔ بھارتی ماہرین صحت نے دوسری لہر کی شدت کے پیش نظر نئے ضابطہ کار جاری کیے جس میں ڈبل ماسک پہننا بھی شامل ہے اور اب اسی کی آگاہی مہم میں اداکارہ کترینہ کیف بھی شامل…

بھارت میں طاقتور زلزلے سے درجنوں عمارتیں تباہ

دسپور: بھارتی ریاست آسام میں زلزلے کے طاقت ور جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور لوگ خوف زدہ ہوکر میدانوں کی جانب بھاگنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کا…

اسرائیل کے فلسطین سے اقدامات نسل پرستی پر مبنی نہیں، امریکا

امریکا نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں سے نسلی امتیاز برتنے کے ہیومن رائٹس واچ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینیوں سے ہونے والی زیادتیوں کے تدارک کا عزم ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے…

بھارت کو دینے کے لیے اضافی ویکسین نہیں ہے، برطانیہ

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ فائزر بائیو ٹیک ویکسین کی 6 کروڑ اضافی ڈوز کا آرڈر دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے آنے والی تصاویر دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، بھارت کو دینے کے لیے فی الحال اضافی ویکسین دستیاب نہیں۔ برطانوی وزیر…

حرم شریف کی صفائی میں مصروف ملائیشین وزیر کی ویڈیو وائرل

مسجد الحرام میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کرنے والے ملائیشیا کے وزیر تجارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ مسجد الحرام کا فرش خشک کرنے میں مصروف ملائیشین وزیر  کے اس اقدام کو لوگوں نے بہت…

افغان صدر کی طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔ صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کوئی شخص جنگ اور تشدد کے ذریعے لوگوں پر اپنی خواہش نہیں تھوپ سکتا، یہی وقت ہے طالبان جنگ چھوڑدیں۔ انہوں نے کہا کہ پاور شیئرنگ کے…

کورونا کے باعث ایران نے پاکستانیوں کا داخلہ روک دیا

ایران نے کورونا کی روک تھام کے لیے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ پاکستانی مسافروں کے لیے امیگریشن معطل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں اورایران میں موجود پاکستانیوں کی واپسی کا عمل جاری رہے…