Daily Archives

April 15, 2021

ماہ صیام میں مساجد مارکیٹوں پر ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ،حکومت بلوچستان

کوئٹہ : محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق حکومت بلوچستان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر مجاز احکام کی پیشگی منظوری سے رمضان المبارک کے مہینے میں صوبے بھر کورونا کے پھیلا ؤ کی روک تھام کے سلسلے میں احکامات کے نافذ پرعمل…

حکومت اور عوام چینی صدر کے جلد دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کے جلد دورہ کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور عوام معزز مہمان کی آمد کے منتظر ہیں۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ دونوں…

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیراعظم نےتحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظورکرلی ہے، جس کے  بعد وزارت داخلہ کی…

تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج, گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد : اسلام آباد میں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لئے گئے جن میں پولیس اہلکاروں پر حملے، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ساتوں مقدمات پولیس افسران کی مدعیت میں درج…

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع

لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع کر دی۔ حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر لی گئی۔ جیل حکام کے مطابق شہر میں امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے شہباز شریف کو…

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری اور یوسف گیلانی کی حاضری استثنٰی کی درخواستیں منظور

لاہور : توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کی حاضری سے استثنٰی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی…

حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں: عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سرکاری امور میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن، بے ضابطگی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی محتسب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے ملاقات…

اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور : اسلام آباد اور لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بادلوں اور ہواؤں سے درجہ حرارت میں بھی کمی آگئی۔ پنجاب میں شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، صفدرآباد، ننکانہ صاحب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، لاہور کے مختلف…

پرتشدد احتجاج کے دوران حکومت نے عوام کو بے یارومددگار چھوڑ دیا، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے دوران ملک میں پرتشدد واقعات پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تین روزہ احتجاج کے دوران حکومت نے عوام کو بے یارومددگار چھوڑ دیا۔ سماجی رابطوں کی…

جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ جمہوریت میں مختلف حلقوں کو نقطہ نظر کی…