اہم خبریںپاکستان

تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج, گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد : اسلام آباد میں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لئے گئے جن میں پولیس اہلکاروں پر حملے، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ساتوں مقدمات پولیس افسران کی مدعیت میں درج کئے گئے ہیں۔ ٹی ایل پی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جبکہ چھاپے مارنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button