کشیدگی میں اضافہ،امریکا کا غیر سرکاری وفد تائیوان پہنچ گیا

0

تائپے  :  نیوز ایجنسی کے مطابق وفد میں سابق سینیٹر کرسٹوفر ڈوڈ کے علاوہ 2 سابق ڈپٹی سیکرٹری خارجہ شامل ہیں، وفد کی آج تائیوان کی صدر سائی انگ وین سے ملاقات متوقع ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.