
بلوچستان میں 50سال کے عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آ غاز 21 اپریل بروز بدھ سے کر دیا جاے گا سربراہ کورونا آپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی
سربراہ کورونا آپریشن سیل محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ھدایت کے مطابق 50 سال کے افراد کی کورونا ویکسینیشن 21 اپریل بروز بدھ سے شروع کر دی جاے گی۔


