قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے حکومت پر عزم ہے ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ قومی کھیل ہاکی کو فروغ دیتے ہوئے ماضی کی طرح ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان کے نام کو اس کھیل کے حوالے سے روشن کیا جائے۔ انشاء اللہ قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ…
