انگلش فٹبال : لیڈزیونائیٹڈ نے مانچسٹرسٹی کو 2-1سے مات دیدی

0

لندن ( سپورٹس ڈیسک)  لیور پول نے آسٹن ولا پر 2-1سے ہاتھ صاف کیا ۔ چیلسی نے کرسٹل پیلس کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے دھول چٹادی جبکہ وولورہمپٹن وانڈررز نے فلہم کو 1-0کی ہزیمت سے دوچار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.