Daily Archives

April 11, 2021

ماہیما چوہدری کی بیٹی کی خوبصورتی کے چرچے

بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گاڑی میں جارہی ہیں بھارتی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی بیٹی کی خوبصورتی کے چرچے ہورہے ہیں۔ فلم ’’پردیس‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ماہیما چوہدری کا شمار…

کومل رضوی کی طویل وقفے کے بعدڈراموں میں واپسی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے طویل وقفے کے بعد ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ انہیں 90 کی دہائی میں ان کی پہلی ڈرامہ سیریل ’’ ہوائیں ‘‘ میں کام کرکے شہرت ملی تھی ، بعدازاں وہ غیر ملکی چینلز پرمیوزک کے…

امریکی بحری بیڑے کی بغیر بتائے بھارتی حدود میں مشقیں، مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی

واشنگٹن  : امریکی کندھوں پر سوار ہو کر علاقے میں حکمرانی کا بھارتی خواب چکنا چورہو گیا، امریکا کے ساتویں بحری بیڑے نے بتائے بغیر ہی بھارتی حدود میں مشقیں کیں، مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی، واشنگٹن سے رابطہ کرنا پڑ گیا۔ امریکا سے دوستی کے…

میانمار ، اقوام متحدہ کی سفیر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار

ینگون : عالمی ادارے کی خصوصی سفیر نے اس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بات مایوس کن ہے کہ میانمار کی فوج ان کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار نہیں۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی سفیر ان دنوں ایشیا کے دورے پر ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے ضلع…

مودی کے تمام حربے ناکام، کسان کالے قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج

نئی دہلی  : مودی سرکار کے تمام حربے کسانوں کا احتجاج ختم نہ کراسکے، کاشت کار کالے زرعی قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج ہیں، ہریانہ کی مصروف شاہراہ پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔ بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے…

شہزادہ فلپ کو توپوں کی سلامی،آخری رسومات 17 اپریل کو ہوں گی

لندن  : ان کی آخری رسومات 17 اپریل کو ونڈسر کیسل میں ہوں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آنجہانی شہزادہ فلپ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے برطانیہ اور جبرالٹر میں توپوں کی سلامی دی گئی ، یہ سلسلہ برطانوی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوا اور 40…