• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

شہزادہ فلپ کو توپوں کی سلامی،آخری رسومات 17 اپریل کو ہوں گی

web desk by web desk
April 11, 2021
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
شہزادہ فلپ کو توپوں کی سلامی،آخری رسومات 17 اپریل کو ہوں گی

لندن  : ان کی آخری رسومات 17 اپریل کو ونڈسر کیسل میں ہوں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آنجہانی شہزادہ فلپ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے برطانیہ اور جبرالٹر میں توپوں کی سلامی دی گئی ، یہ سلسلہ برطانوی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوا اور 40 منٹ تک جاری رہا جس میں بری و بحری افواج کے علاوہ شاہی دستے نے بھی حصہ لیا۔ ادھر کورونا کے باعث بکنگھم پیلس نے شہزادہ فلپ کی آخری رسومات کی تقریب محدود رکھنے کا اعلان کر دیا، آخری دیدار کیلئے آنے والوں سے اپیل کی کہ وہ سماجی فاصلے کا خیال رکھیں۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں ان کے پوتے شہزادہ ہیری بھی شرکت کریں گے ، حاملہ ہونے کے باعث ان کی اہلیہ کو ڈاکٹروں نے شرکت سے روک دیا ہے ۔

Previous Post

مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کورونا کا شکار

Next Post

مودی کے تمام حربے ناکام، کسان کالے قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج

Next Post
مودی کے تمام حربے ناکام، کسان کالے قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج

مودی کے تمام حربے ناکام، کسان کالے قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.