Daily Archives

April 1, 2021

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 98 اموات، 4974 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 98 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 530 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

انسانیت کی خدمت عظیم عبادت ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ :  صوبائی وزیر خوراک سردار عبدلرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت عظیم عبادت ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اب کائنات کیلئے مقصد کر رکھا ہے نعمت اللہ ظہیر قومی اثاثہ ہے بلوچستان کو ان پر فخر ہیان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی…

عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی ہماری پہلی ترجیح ہے، ربابہ بلیدی

کوئٹہ  :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کی افادیت کو دیرپا کارگر بنانے کے لئے قبل از نفاذ مرتب کردہ تجزیاتی رپورٹ کے تمام پہلووں کا سنجیدگی سے احاطہ کرنا ہوگا اور اس کے…

سڑکوں کی تعمیری معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ملک نعیم خان بازئی

کوئٹہ  : صوبائی مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیری معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، حلقہ میں اعلیٰ معیار کی سڑکیں بنائی جارہی ہیں جس کی تکمیل سے عوام کو بہتر سفری سہولت میسر آئے گی، عوام کو…

پولیو ایک خطرناک بیماری ہے، ہر صورت اس مرض کا خاتمہ کرکے رہیں گے، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو پانچ سال سے کم عمر کے بچوں پر حملہ آور ہو کر انہیں عمر بھر کیلئے معذور بناتی ہے بچے اس قوم کا مستقبل ہیں۔ ہم اپنے مستقبل کو معذور نہیں ہونے دیں گے ہر…

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، بشریٰ رند

کوئٹہ : صوبہ سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا کہ بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں ملکی سطح کی ٹیموں…

فہیم اشرف جنوبی افریقہ کیخلاف بہتر کارکردگی کیلئے پرعزم

کراچی :  قومی آل راونڈر فہیم اشرف جنوبی افریقہ کیخلاف بہتر کارکردگی کیلئے پرعزم ہیں ، کہتے ہیں اپنے کھیل سے قومی ٹیم کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کریں گے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سیریز کبھی…

پی ایس ایل،ملتوی میچز 23مئی سے کروانے کی تیاری

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچز 23 مئی سے 20 جون کے درمیان کروانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 20 میچز چند کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے باعث…

سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا اعلان کردیا

الریاض ( سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے ملک میں کرکٹ کو فروغ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکے ذریعے ہمارا ہدف مسابقتی نیشنل ٹیم کی تیاری ہوگا۔ ملکی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین سعودی شہزادے مشال السعود نے کہا کہ ہمارے پاس ایشین ممالک کے 80 لاکھ…

سگریٹ نوشی ترک کرنے کیلئے وقت درکار ہے : شاہ رخ

ممبئی :  انھوں نے ایک مرتبہ بتایا کہ ان کی بیٹی سوہانا نے سگریٹ نوشی کی عادت ترک نہ کرنے پر ان سے ناراضی کا اظہار بھی کیا۔گزشتہ برس شاہ رخ خان نے نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ وہ اب تک سگریٹ نوشی ترک نہیں کرسکے ہیں، حالانکہ انھوں نے ماضی میں…