اہم خبریںشوبز

سگریٹ نوشی ترک کرنے کیلئے وقت درکار ہے : شاہ رخ

ممبئی :  انھوں نے ایک مرتبہ بتایا کہ ان کی بیٹی سوہانا نے سگریٹ نوشی کی عادت ترک نہ کرنے پر ان سے ناراضی کا اظہار بھی کیا۔گزشتہ برس شاہ رخ خان نے نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ وہ اب تک سگریٹ نوشی ترک نہیں کرسکے ہیں، حالانکہ انھوں نے ماضی میں کہا تھا کہ وہ اپنے بچوں کی خاطر اسے سگریٹ پینا چھوڑ دیں گے ۔تاہم انھوں نے کہا کہ وہ حقیقتا سگریٹ نوشی کی عادت کو ترک کرنا چاہتے ہیں، لیکن مجھے وقت نہیں مل رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کام کے لیے وقت درکار ہوتا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button