Daily Archives

April 1, 2021

ڈانس کرنا بہت پسند ہے احمدعلی بٹ کا انکشاف

اسلام آباد : انہوں نے ایک ٹی وی شو میں ڈانس کرنے سے متعلق اپنی پسندیدگی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہدایت کار ندیم بیگ کی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی میں اداکارہ عروہ حسین کے ساتھ ایک گانے پر ڈانس کرنے کا موقع ملا جسے شائقین نے بہت پسند…

لندن : ملکہ آسٹریلوی ایئر فورس کے قیام کی 100 سالہ تقریب میں شریک ہوئیں۔

کراچی :  پاکستانی پروڈکشن ہاؤسز کا ماحول فیکٹری والا ہے ۔ یاسر حسین نے کہا کہ ہمارے یہاں اداکاروں کو بھی کام کرنے میں مزہ نہیں آتا انہیں بس عادت ہے ڈرامے کرنے کی۔ ہمارے یہاں کی پروڈکشنز بہت بری ہوتی ہیں، بغیر اے سی کے کام ہوتا ہے پسینہ صاف…

امریکہ میں جنونی کی اندھا دھند فائرنگ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

سکریمنٹو  : امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنونی نے بزنس کمپلیکس میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بچے سمیت چار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کا واقعہ کیلی فورنیا کے شہر اورنج کے بزنس کمپلیکس میں پیش آیا، امریکی میڈیا کے…

افغانستان:فضائی حملے کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک،4زخمی

مزارشریف : (شِنہوا)افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے ضلع چاربولک میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر افغان فورسز کے فضائی حملے میں 3عسکریت پسند ہلاک اور 4زخمی ہو گئے ۔طالبان عسکریت پسندوں نے اس واقعہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد، امریکا کا اظہار تشویش

نیویارک  : امریکا نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی سال 2020ء کی “کنٹری رپورٹس آن ہیومن رائٹس” جاری کی جس میں بھارت میں انتہا پسند مذہبی گروہ کی…

بھارتی کسانوں کی کالے قوانین کیخلاف تحریک جاری، پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کی کالے زرعی قوانین کے خلاف تحریک جاری ہے۔ مئی میں پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ بنا لیا۔ 14 اپریل کو آئین اور جمہوریت بچانے کا دن منایا جائے گا۔ ظالمانہ زرعی قوانین مودی کے گلے کی ہڈی بن گئے۔ بھارتی کسانوں نے…