چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا مصنوعی سیارہ روانہ کردیا

0

جیو چھوآن  :  (شِنہوا) گاؤفین ۔ 12 02مصنوعی سیارہ کو لانگ مارچ -4سی راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ اور وہ کامیابی کے ساتھ اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.