اہم خبریںبین الاقوامی

افغانستان:فضائی حملے کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک،4زخمی

مزارشریف : (شِنہوا)افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے ضلع چاربولک میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر افغان فورسز کے فضائی حملے میں 3عسکریت پسند ہلاک اور 4زخمی ہو گئے ۔طالبان عسکریت پسندوں نے اس واقعہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button