• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مارچ میں 11 کشمیری شہید، 51 زخمی، 110 گرفتار کئے

web desk by web desk
April 1, 2021
in اہم خبریں, پاکستان
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مارچ میں 11 کشمیری شہید، 51 زخمی، 110 گرفتار کئے

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں مارچ کے دوران بھارتی فوج نے 11 کشمیری شہید، 51 زخمی اور 110 گرفتار ، ایک لڑکی کی بے حرمتی کی، کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں غاصب فوج نے 11 کشمیریوں کو شہید کیا، 3 نوجوانوں کو زیرِ حراست شہید کیا گیا۔ مقبوضہ وادی میں 51 افراد کو انتہائی بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور 110 کو گرفتار کیا گیا۔

قابض فوج نے 12 گھر تباہ کر دیئے، ایک خاتون بیوہ اور ایک بچہ یتیم ہوا۔ بھارتی فورسز نے ایک لڑکی کی بے حرمتی بھی کی۔

Previous Post

لاہور: کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، 5 روز کے دوران 845 مقدمات درج

Next Post

وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت، محمود خان کی سرگرمیاں محدود

Next Post
وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت، محمود خان کی سرگرمیاں محدود

وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت، محمود خان کی سرگرمیاں محدود

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.