کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج آگئی، 2 ہوٹل سیل، 1 لاکھ روپے تک جرمانے
اسلام آباد : اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج کے جوان متحرک ہوگئے۔ دو ہوٹل سیل جبکہ ایک لاکھ روپے تک جرمانے کئے گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے ہمراہ تجارتی مراکز کا دورہ کیا، اس…
