اہم خبریںبلوچستان

سرینا ہوٹل دھماکے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا

سرینا ہوٹل دھماکے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان لوگ بلاخوف و خطر ہوٹل میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ لوگوں نے آج بھی افطاری کے پروگرام منعقد کیے تھے۔ پولیس نے اطراف کے راستے بھی عام ٹریفک کے لیے کھول دیے ہیں۔ شرپسند عناصر صوبے کی امن کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ دہشت گردوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ عوام اور حکومت مل کے دشمنوں کی بزدلانہ کارروائیوں کو ناکام بنا دیں گے۔ صوبائی حکومت امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ صوبے کو پر امن بنائیں گے۔ عوام بھی دہشت گرد ی کیخلاف صوبائی حکومت کا ساتھ دیں۔ چیف سیکرٹری مطہرنیاز رانا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button