Daily Archives

April 24, 2021

سرکاری سطح پر فلم انڈسٹری کیلئے دلچسپی خوش آئند : حریم فاروق

کراچی ( سٹاف رپورٹر) سرکاری سطح پر فلم و ٹی وی انڈسٹری کیلئے دلچسپی کا امر شوبز انڈسٹری کیلئے خوش آئند امر ہے ، اس سے فنکاروں کوہی نہیں فلم سازوں کے بھی حوصلہ بلند ہو جائیں گے ۔اب ہمیں روایتی فلموں کا خاتمہ کرکے بین الاقوامی معیار کی…

زارا نور نے پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی ہے ۔ زارا کی پہلی شادی 2014 ء میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے ، شادی کے بعد…

فلموں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت:میکال ذوالفقار

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکار و ماڈل میکال ذوالفقار نے کہا کہ ملکی فلموں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حق میں ہوں اگرایسا ہوجائے توملکی انڈسٹری کواستحکام مل سکتاہے ۔ غیر ملکی فلموں میں کام کرنا مقامی سینما میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حمایت کرنے…

زمبابوے میں ملٹری ہیلی کاپٹر گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

زمبابوے کے دارالحکومت میں فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 مسافر اہلکار اور گھر میں موجود ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے نے فوجی ہیلی کاپٹر نے دو پائلٹ اور ایک…

گرفتارروسی اپوزیشن لیڈر کا 24روز بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ماسکو  : بھوک ہڑتال کے 24 ویں روز سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ٹانگوں اور بازوؤں کے سن ہونے کی شکایت کے حوالے سے وہ ذاتی معالج سے ملوانے کا مطالبہ کرتے رہیں گے ، تاہم دو پرائیویٹ ڈاکٹروں کی جانب سے معائنے کے بعد انہوں نے بھوک…

بھارت،آکسیجن بحران شدید،مزید2621ہلاکتیں

نئی دہلی :  بھارت میں کورونا کی خطرناک ترین د وسری لہر اپنے عروج پرہے ،ملک کی بیشتر ریاستوں میں آکسیجن کی شدید قلت ہے ،آکسیجن کی گاڑیوں کی سکیورٹی پولیس نے سنبھال لی،دہلی کے گنگارام ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے کورونا کے 30مریض ہلاک…

کورونا مریضوں کا لوگوں سے میل جول حرام ہے :سعودی مفتی اعظم

ریاض :  کورونا وائرس کے شکار افراد کا دوسرے لوگوں کے ساتھ میل جول حرام ہے ۔،انہوں نے شہریوں اورغیر ملکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ وبا کی روک تھام کیلئے حکومت اور سرکاری اداروں کی طرف سے وضع کردہ شرائط اور ضوابط پر سختی کے ساتھ عمل کریں ،ان کا…

بھارت میں کورونا بے قابو: مسلسل تیسرے روز بھی 3 لاکھ سے زائد مریض سامنے آگئے

نئی دلی  : بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ مسلسل تیسرے روز بھی تین لاکھ سے زائد مریض سامنے آگئے۔ ہسپتالوں میں آکسیجن ختم ہونے سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، مزید 2 ہزار 621 لوگ ہلاک ہوگئے۔ بھارت میں کورونا وبا بے قابو، تین روز میں کورونا…

سعودی عرب نے پاکستان، بھارت، سمیت کئی ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں

ریاض  : کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ اپنے شہریوں کو 72 گھنٹے میں واپسی کی ڈیڈ لائن بھی دے دی۔ سعودی عرب نے بھارت، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔…