• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

زارا نور نے پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

web desk by web desk
April 24, 2021
in اہم خبریں, شوبز
0
زارا نور نے پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی ہے ۔ زارا کی پہلی شادی 2014 ء میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے ، شادی کے بعد اُن کے پہلے شوہر کی جانب سے یہ وعدہ توڑ دیا گیا تھا۔زارا نور کا کہنا تھا کہ ‘اُنہیں اس دوران اس بات کا احسا س ہوا کہ انہوں نے جس شوق کیلئے شادی کی تھی وہ شوق تو پورا نہیں ہو رہا، اس پر انہوں نے اپنے پہلے شوہر سے طلاق لی اور اپنے گھر وطن واپس آ گئیں۔

Previous Post

فلموں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت:میکال ذوالفقار

Next Post

سرکاری سطح پر فلم انڈسٹری کیلئے دلچسپی خوش آئند : حریم فاروق

Next Post
سرکاری سطح پر فلم انڈسٹری کیلئے دلچسپی خوش آئند : حریم فاروق

سرکاری سطح پر فلم انڈسٹری کیلئے دلچسپی خوش آئند : حریم فاروق

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.