اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

سندھ میں حیدر آباد، ٹھٹھہ، نوابشاہ، سکھر اور دیگر علاقے گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ بلوچستان میں تربت اور سبی میں بھی شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 43 تک جانے کی توقع ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button