دنیا کسی کا غلبہ نہیں،انصاف چاہتی ہے ،چینی صدر
بیجنگ : بائو فورم برائے ایشیا کے سالانہ اجلاس سے خطاب میںکہاکہ دنیا کسی کا غلبہ نہیں بلکہ انصاف چاہتی ہے ، ایک بڑے ملک کو زیادہ ذمہ داریاں اٹھا کر بڑا ملک دکھائی دینا چاہیے ۔