کھیل
کیون ڈورنٹ فٹنس مسائل سے دوچار

نیویارک ( سپورٹس ڈیسک ) بروکلین نیٹ باسکٹ بال کے فارورڈ کیون ڈورنٹ فٹنس مسائل کے باعث نیو اورلینز پیلیکنز کیخلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔