Daily Archives

March 15, 2021

کورونا نے مزید 29 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2 ہزار 253 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 29 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 537 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 7 ہزار 453 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی درخواست مضحکہ خیز ہے : مریم نواز

لاہور :  مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی درخواست مضحکہ خیز ہے، بیانات جانچنے کا اختیار نیب کو کیسے مل گیا، جلسے کامیاب ہوں یا لانگ مارچ کی بات، فوری گرفتار کرنے پر آجاتے ہیں، دھمکیوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والی نہیں، جعلی…

ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم خان سوری نے ڈاکٹر شہباز گل پر عدالت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی

ویب ڈیسک کے مطابق  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل پر عدالت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ایسی غیر اخلاقی…

آل مکران سپورٹس فیسٹیول کا گوادرسٹیڈیم میں افتتاح

گوادر :  آل مکران سپورٹس فیسٹیول 2021کاافتتاح گزشتہ روز سینیٹر اسحاق کرکٹ سٹیڈیم گوادر میں ہوگیا ،افتتاحی تقریب میں بلوچی میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا اورغبارے فضا میں چھوڑے گئے ،تقریب میں سرکردہ سیاسی افراد ، سول انتظامیہ کے افسروں اور…

شعیب اختر کو پاکستان کے ٹیلنٹ پول پر بھروسہ

راولپنڈی  ( سپورٹس رپورٹر) سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان بہترین کام کر رہے ہیں لیکن ان کے ہاتھ بندھے ہیں۔انہوں نے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی جگہ بنتی تھی، انہیں ٹی ٹونٹی ٹیم سے ڈراپ نہیں…

ایم پی بھنڈارا میموریل پولو کپ کا فائنل اے ایس سی کی ٹیم نے جیت لیا

راولپنڈی  : ایم پی بھنڈارا میموریل پولو کپ کا فائنل اے ایس سی کی ٹیم نے جیت لیا۔ چیف ایگزیکٹو مری بروری کمپنی اسفند یار بھنڈارا کہتے ہیں کھیل صحت مند معاشرے کے فروغ کا باعث ہیں۔ 117 ویں ایم پی بھنڈارا میموریل پولو کپ کا فائنل، پی اے ایف…

پشاور: ارباب نیازکرکٹ اسٹیڈیم کا توسیعی منصوبہ 3 ڈیڈ لائن کے باوجود تاحال نامکمل

پشاور : پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا توسیعی منصوبہ سست روی کا شکار ہو گیا، تین بارڈیڈ لائن دینے کے باوجود منصوبہ مقررہ وقت پر مکمل نہ ہوسکا۔ حکام کہتے ہیں کورونا کے باعث تعمیراتی کام روکنا پڑا۔ پشاورمیں بین الاقوامی طرز پر تعمیر…

شوبزمیں ہمارے پاس صلاحیت کی کمی نہیں :مینال خان

لاہور :  ا داکارہ و ماڈل مینال خان نے کہا ہے کہ شوبز میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں،نئے فنکاروں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے سینئراداکارہ اپناکردار اداکر سکتے ہیں ۔ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ لالی ووڈ کی ترقی کیلئے ہمیں پوری…

ڈرامہ آرٹ سے نکل کر نوٹنکی بن چکاہے : حسینہ معین

لاہور  ( شوبز ڈیسک ) مصنفہ اور ڈرامہ نویس حسینہ معین نے کہا ہے کہ ڈرامہ آرٹ سے نکل کر انوٹنکی بن چکا ہے ۔ حسینہ معین نے سعودی نیوز ویب سائٹ کوانٹرویو میں کہاکہ معاشرے کی حقیقتوں کو طریقے سے دکھایا جانا چا ہئے ،بری سے بری بات کو بھی سلیقے سے…

کابل میں 2بم دھماکے ،فائرنگ،5افرادہلاک

کابل :  افغان طالبان نے کہاہے کہ امن عمل سے متعلق نئی امریکی تجاویز پر مشاورت جاری ہے ،جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا تو مسودے پر اپنی رائے دیں گے ۔ادھر کابل میں مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کی قیادت میں افغان سیاسی رہنمائوں کا اجلاس…