Daily Archives

March 25, 2021

یومِ پاکستان پریڈ : شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ مذہبی، سیاسی اور ثقافتی آزادی کی تجدید نو کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرار داد پاکستان…

دشمن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائیگا

اسلام آباد  : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دشمن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، خطے میں امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔…

یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ، تینوں مسلح افواج کے دستے شریک

اسلام آباد : شکرپڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ کا آغاز ہوگیا۔ تینوں مسلح افواج اور سکیورٹی فورسز کے دستے شریک ہیں۔ مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف…

صدر مملکت نے عسکری شخصیات کو اعلیٰ خدمات پر فوجی اعزازات سے نوازا

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے عسکری شخصیات کو اعلیٰ خدمات پر فوجی اعزازات سے نوازا، ایوارڈز پانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی شامل ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے مسلح افواج کے…

مریم نواز عدالتوں سے چھپن چھپائی کھیل رہی ہیں:فردوس

لاہور :  معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا عدالتوں اور ضمانتوں کے پیچھے چھپنے سے مریم نواز کی کرپشن نہیں چھپ سکتی، مریم نواز عدالتوں سے چھپن چھپائی کھیل رہی ہیں،ن لیگ نے دھونس دھمکی اور دھاندلی کی سیاست کی اور سیاست…

ملک کے آج بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور :  محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان…

حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو دو، دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ان کی میمن گوٹھ تھانے میں درج 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظور ہوئی…

پشاور: لاکھوں کی آبادی کیلئے صرف دو جنازہ گاڑیاں، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور :  پشاور میں سرکاری جنازہ گاڑیاں کم ہونے سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں، لاکھوں کی آبادی کے شہر کے لیے صرف دو جنازہ گاڑی دستیاب ہے، فنڈز کے اعلان کے باوجود نئی گاریاں خریدی نہ جا سکیں۔ پشاور شہر میں جنازہ لے جانیوالی گاڑیاں کھٹارہ بن…

طاہر جاوید کے اعزاز میں اعظم سواتی اور زلفی بخاری کی جانب سے عشائیہ

اسلام آباد : اسلام آباد میں امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کے اعزاز میں اعظم سواتی اور زلفی بخاری کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔ اسلام آباد میں دیئے جانے والے عشائیہ میں وفاقی وزیر فواد چودھری، سیف اللہ خان نیازی، فیصل جاوید، علامہ طاہر…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 63 افراد جاں بحق، 3946 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 28 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 40 ہزار 988 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…