Daily Archives

March 4, 2021

ماہرہ خان ‘پاوری ہورہی ہے، ٹرینڈ سے تنگ آگئیں

لاہور  مذکورہ میم میں ہالی ووڈ فلم ‘بیٹمین’ کا کردار روبین پاوری ہورہی ہے کے ٹرینڈ کا حصہ بنتے ہوئے کہتا ہے ‘یہ میں ہوں’ جس کے فوراََ بعد بیٹمین اُس کو تھپڑ مارتے ہوئے کہتا ہے ‘چُپ۔’ماہرہ خان کی یہ انسٹا سٹوری دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا…

پریانکا چوپڑا نے بھارتیوں کو منفی سوچ پر کھری کھری سنا دیں

ممبئی برطانوی اخبار کو انٹرویو کے دوران پریانکا چوپڑا نے بھارتی مداحوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے لوگوں کے سرد لہجے وہ محسوس کرتی ہیں ۔ انہوں نے بھارتی عوام سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق مزید کہا…

پی ایس ایل میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

کراچی  :  پی ایس ایل میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرکٹ کا دھوم دھڑکا، آج لیگ کا پندرہواں میچ شیڈول ہے جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور…

پی ایس ایل کی 2 ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور :  پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کی 2 ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہےکہ یہ تینوں کھلاڑی اب 10 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے، تینوں کھلاڑیوں نے بدھ کے…

بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کیخلاف احتجاج جاری، فنکار بھی حمایت میں نکل آئے

نئی دہلی  : کاشتکاروں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، کسانوں کی حمایت میں نوجوان فنکار بھی سامنے آ گئے۔ چندی گڑھ کے چوک میں گلوکاروں نے نغمے، گیت اور ٹپے گا کرلوگوں کا جذبہ بڑھایا۔ گندم کی کٹائی سر پر آن پہنچی لیکن بھارتی کسانوں…

مودی کی غلط پالیسیوں سے بیروزگاری انتہا کو پہنچ گئی : منموہن سنگھ

نئی دہلی  :   بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں بیروزگاری انتہا کو پہنچ گئی ہے ، یہ حکومت اپنی دنیا میں مگن ہے ، ملک کا غیر منظم شعبہ خستہ حالی کا شکار ہے ۔ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

کشمیر پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی دفتر خارجہ

واشنگٹن  : امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کو مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کرنی…

عالمی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں

دی ہیگ  :  عالمی عدالت کی چیف پراسیکیوٹر فاٹو بین سوڈا نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی باضابطہ تحقیقا ت شروع کر دیں، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحقیقات کسی دباؤ کے بغیر مکمل طور پر آزادانہ اور غیر جانبدارانہ ہوں گی، ادھر…

زیادتی کے ملزم کو لڑکی سے شادی کا مشورہ بھارتی چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ

دہلی :  چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے ریپ کے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے مجرم سے کہا تھا کہ اگر وہ متاثرہ سکول کی طالبہ سے شادی کر لیں تو وہ سزا سے بچ سکتے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چیف جسٹس کے اس بیان کے بعد ملک بھر میں غم و غصے…

پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی، اسلم ابڑو اور شہریار خان کو اظہار وجوہ کے نوٹسز

کراچی  : پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2 اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے چیئرمین سلمان آفتاب نے تحریک انصاف کے اراکین…