Daily Archives

March 4, 2021

ایوان بالا کے انتخابات کے بعد اب تمام نظریں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مرکوز

اسلام آباد  : سینیٹ کا انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد اب تمام نظریں ایوان بالا کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے اہم دفاتر کے لیے ہونے والے انتخابات پر مرکوز ہیں۔ سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ کے بعد اپوزیشن جماعتیں ایوان بالا میں اپنی اکثریت…

سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کے جذبات کی ترجمانی

لاہور  : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کےجذبات کی ترجمانی ہے، مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف کچھ نہیں کریں گے تو ایسے عوامی فیصلے آئیں گے، پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کا لائحہ عمل مشاورت سے مرتب کریں…

اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے، ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ کو جعلی عزت دینے…

وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد  : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، اس کے باوجود وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد  : اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ وفاق دارالحکومت میں عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ…

وزیراعظم کا سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد  : وزیراعظم نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا، قومی اسمبلی میں اوپن طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔ دوسری جانب وزیراعظم کے زیر صدارت حکومتی وزرا…