پاکستان کا عالمی برادری سے کورونا کی جعلی ویکسین کے پھیلاؤ کو روکنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ : پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کووڈ 19 ویکسین اور دیگر جعلی طبی مصنوعات بنانے اور تقسیم کرنے والے مجرموں کے سدباب کو یقینی بنائے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کووڈ 19 کی ویکسین سمیت دیگر جعلی طبی…
