Daily Archives

March 1, 2021

فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق، آئینی ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق ہے، انتخابات کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت کرانے ہی ہمارا موقف تھا، آئینی ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے۔ ترجمان…

آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری 3 مارچ کو سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین اس سے قبل…

اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں: شبلی فراز

پشاور : شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن دھاندلی زدہ سسٹم کی حامی ہے، اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، عمران خان مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

جو چاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کا کہہ دیا

اسلام آباد  : اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کہا ہے کہ جو چاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کا کہہ دیا ہے، اب یہ الیکشن کمیشن پر ہے کہ وہ بار کوڈ لگائے یا سیریل نمبر۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے : شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید ن کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہے، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ اسلام آباد سے جیتیں گے، باقی صوبوں میں سیٹلمنٹ ہو رہی ہے،…

سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ رائے آج سنائے گی

اسلام آباد :  سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں گے یا خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ؟ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ کی گئی رائے آج سنائے گی۔ عدالت عظمیٰ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی جائے گی، فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ خیال رہے سپریم کورٹ نے…

کورونا سے مزید 36 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1392 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 36 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 896 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار 365 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

بلوچستان : لاپتہ دو افراد بازیاب ہو کرگھر پہنچ گئے

کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان لاپتہ دو افراد بازیاب ہو کرگھر پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان سے مختلف اوقات میں لاپتہ مزید دو افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیف اللہ کالونی…

محمد حفیظ کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہے :وسیم خان

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے واضح کیا ہے کہ آل راؤنڈر محمد حفیظ کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہے ۔پی سی بی حکام کے ساتھ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ محمد حفیظ کے ساتھ ان…