Daily Archives

March 16, 2021

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج، لانگ مارچ، استعفوں کی تجویز پر مشاورت ہوگی

اسلام آباد : پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، جس میں لانگ مارچ اور استعفوں کی تجویز پر مشاورت ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں تمام قائدین شرکت کرینگے۔ بلاول بھٹو، مریم نواز اور محمود خان اچکزئی بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں…

ڈسکہ میں ری پولنگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کے احکامات یونہی معطل نہیں کرینگے : سپریم کورٹ

اسلام آباد  : این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب سے متعلق کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن کے احکامات یونہی معطل نہیں کریں گے، دوبارہ الیکشن تو ہوگا، دیکھنا یہ ہے محدود پیمانے پر یا پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن…

ارکان اسمبلی کو فنڈز اجرا سے متعلق وزیراعظم کیخلاف پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد

اسلام آباد  : الیکشن کمیشن نے ارکان اسمبلی کو فنڈز اجرا سے متعلق وزیراعظم کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ ممبر کے پی ارشاد قیصر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات سے قبل…

پی ڈی ایم اتحاد 6 ماہ بعد بھی استعفوں کا فیصلہ نہ کرسکے: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد کرپشن کے دیوانوں کا مجموعہ ہے، 6 ماہ بعد بھی استعفوں کا فیصلہ نہ کرسکے، بدنما سیاسی چہروں کے حامل مفاد پرست اور کرپٹ گاڈ فادرز ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی بات کرتے ہیں۔

راول جھیل اسلام آباد کا خوبصورت تفریحی مقام، کشتی رانی لمحات کو یادگار بنادیتی ہے

اسلام آباد : راول جھیل شہر اقتدار کا خوبصورت تفریحی مقام ہے جہاں جڑواں شہروں کیساتھ ساتھ ملک بھر سے شہری یہاں آتے ہیں تو کشتی کی سیر کیے بغیر نہیں جاتے۔ راول جھیل میں پانی کی لہروں پر تیرتا سورج، ہر سو دلفریب نظارے اور کشتی کی سیر سونے…

لاہور عجائب گھر میں خواتین سے متعلق فن پاروں کی نمائش نے رنگ جما دیا

لاہور :  لاہور عجائب گھر میں نامور مصوروں کے خواتین سے متعلق بنائے گئے فن پاروں کی نمائش نے رنگ جما دیا جن کو دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد رخ کرتی رہی۔ جب برش کسی اُستاد کے ہاتھ میں آتا ہے تو پھر کینوس پر ایسے ایسے رنگ اُبھرآتے ہیں…

کورونا ایس او پیز، وزیراعلیٰ پنجاب سے چیمبر آف کامرس کا وفد آج ملاقات کرے گا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج تاجر برداری و صنعتکاروں کا نمائندہ وفد ملاقات کرے گا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار تاجر برادری و صنعتکاروں کو کورونا ایس او پیز کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے…

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی…

سائینو فارم سے معاہدہ، پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لی

اسلام آباد : پاکستان کا چینی کمپنی سائینو فارم سے ویکسین کا معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لی۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے 5 لاکھ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ سائینو فارم پاکستان کو…

شہباز گل پر سیاہی پھیکنے کا معاملہ، جسٹس ملک شہزاد نے نوٹس لے لیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھیکنے کے معاملے پر جسٹس ملک شہزاد نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد نے سی سی ٹی وی کے ذریعے شناخت کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی…