Daily Archives

March 22, 2021

کورونا کیسز کی وجہ بننے والی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ: اسد عمر

اسلام آباد  : این سی او سی اجلاس میں کورونا کیسز کی وجہ بننے والی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ ہوا۔ اسد عمر نے صوبوں اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزارت تعلیم کی خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلے رہیں: شفقت محمود

لاہور : شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن پڑھائی سے طلبا خوش نہیں، وزارت تعلیم کی خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلے رہیں، یکساں نصاب تعلیم پورے ملک میں نافذ ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے چیمبر آف کامرس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا…

براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقات مکمل، رپورٹ آج وزیراعظم کو بھجوائی جائیگی

اسلام آباد  : براڈشیٹ کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلی گئیں، براڈ شیٹ کمیشن تحقیقاتی رپورٹ آج وزیراعظم کو بھجوائے گا۔ ذرائع کے مطابق قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے کمیشن کے ریڈار پر آگئے۔ معاہدہ کس نے اور کن وجوہات پر کیا ؟ سب سامنے آگیا۔…

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چینی ویکسین سائنو فارم لگوالی

اسلام آباد  : شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوا لی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سی ڈی اے ہسپتال سے چینی ویکسین سائنو فارم لگوائی۔ شیخ رشید کو پچھلے سال میں کورونا بھی ہوچکا ہے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں ایس او پیز کے حوالے سے اہم…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں ایس او پیز کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا۔ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کی پریڈ کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری کیا جس کے…

نئے ڈیمز بنانے پر کام جاری، ہزاروں ایکڑ اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گا

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے ڈیمز بنانے پر کام جاری ہے، ہزاروں ایکڑ اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گا، زیر زمین پانی کا لیول بھی بلند ہوگا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ پانی…

مریم نوازکی پیشی پرکارکنوں کو ساتھ بھیجنےکا اعلان غیرذمہ دارانہ ہے:شبلی فراز

اسلام آباد  : سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر پی ڈی ایم کارکنوں کو ساتھ بھیجنے کا اعلان غیر ذمہ دارانہ ہے، مخالفین دولت بچانا چاہتے ہیں تو پلی بارگین کر لیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی…

لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 29 شادی ہالز، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل

لاہور : کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 29 شادی ہالز، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف…

اداروں پر تنقید کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے: گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان 22 کروڑ پاکستانیوں کا فخر ہے، اداروں پر تنقید کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے، افواج پاکستان کی قربانیوں کی بدولت ہی ملک میں امن آیا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے وفود سے گفتگو…

عوام کی نیب سے توقع ہے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے : فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام کی نیب سے توقع ہے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم…