Daily Archives

March 12, 2021

اپوزیشن کو بڑی شکست؛ صادق سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

 اسلام آباد:  حکومت نے اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کو سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین دونوں نشستوں پر شکست دے کر بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ حکومتی امیدوار صادق سنجرانی پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے کر دوبارہ چیئرمین…

نومنتخب ارکان سینیٹ نے حلف اٹھالیا، ایوان میں کیمرے لگانے پر احتجاج

 اسلام آباد: نومنتخب ارکان سینیٹ نے حلف اٹھالیا تاہم ایوان میں کیمرے لگانے پر اپوزیشن اراکین سراپااحتجاج بنے رہے۔  سینیٹ اجلاس کا آغاز ہوا جس کے دس نکاتی ایجنڈے کے مطابق سب سے پہلے نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز کی حلف برداری ہوئی۔ ضوابط کے…

اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کی کامیابی ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینٹ کی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد حکومت کی جیت کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمت میں  اضافہ نہ کیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آٹا ، چینی و دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں بنیادی…

ن لیگی ایم پی اے وارث کلو کورونا کے باعث انتقال کرگئے

خوشاب:   مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کا کورونا وائرس کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ وارث کلوکے اہل خانہ نے بتایاکہ وہ کئی روز سے…

کیمرے ملنے سے سینیٹ الیکشن کے عمل پر داغ لگ چکا، بلاول بھٹو

 اسلام آباد:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی کی وجہ سے ایوان کے وقار میں کمی آئی انہیں رکنیت سے مستعفی ہوجانا چاہئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا…

صدارتی آرڈیننس ردی کا ٹکڑا بن گیا توخفیہ کیمروں والے مستری لے آئے، مریم نواز

 لاہور:  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈینینس ردی کا ٹکڑا بن گیا تو خفیہ کیمروں والے مستری لے آئے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے کہا کہ عادی، سند یافتہ ووٹ چور ہر بار ووٹ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ کر لاتا ہے…

حکومت نے ایوان بالا میں کیمرے لگانے کا الزام اپوزیشن پرعائد کردیا

 اسلام آباد:  سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ جس نے کیمرا ڈھونڈا اسی نے لگایا ہے، ان کو کیسے پتا تھا کہ کیمرے لگے ہیں۔ اسلام آباد میں فیصل جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایوان بالا  کے…

نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے، وزیر اعظم

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال، سینیٹ انتخابات اور پارٹی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال…

ملک میں مزید 2 ہزار 701 افراد کورونا وبا کا شکار

 اسلام آباد:  ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ این سی او سی کی جانب سے جارہ کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد جان کی بزی ہارگئے جب کہ 2 ہزار 701 افراد وبا کا…