Daily Archives

March 5, 2021

بلوچستان کسٹمز نے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا

کوئٹہ: بلوچستان کسٹمز کی جانب رواں ماہ نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیاگیا گوادر کسٹمز کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد کی لاگت والی 7قیمتی گاڑیاں قبضے میں لے…

وزیراعظم کل اپنے بکے ہوئے ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں جنھیں بکاؤ کہا، کل ان سے اعتماد کا ووٹ کیسے لیں گے؟ مجبور اور لاچار حکومت کا کیا فائدہ۔ مریم نواز شریف نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت نے بھی کہہ…

ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں، الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو جواب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو  نظرانداز نہیں کرسکتے اور نہ ہی ترمیم کرسکتے ہیں لہذا ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی…

انسداد کرپشن پر کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا مشن ہر طرح کی کرپشن کا خاتمہ ہے اور اس کیلئے کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان سے سیاسی رہنما منیر احمد خان نے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان…

الیکشن کمیشن اپنی غیرجانبداری ثابت کرے، وفاقی وزرا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اپنی غیرجانبداری ثابت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز، فواد چوہدری اور علی ظفر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ شبلی فراز نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور…

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ انہوں نے پٹیشن میں استدعا کی کہ الیکشن کمیشن کا ضمنی الیکشن…

سینیٹ الیکشن؛ جی ڈی اے کا وزیراعظم سے باغی ارکان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد / کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) نے وزیر اعظم عمران خان سے باغی ارکان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) نے سندھ میں سینیٹ انتخابات پر اعتراض اٹھاتے ہوئے وزیر…

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس جتک اسٹاپ پر جعلی نمکو بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس جتک اسٹاپ پر جعلی نمکو بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، جعلی نمکو بنانے والی فیکٹری سے 20 لاکھ مالیت کا سامان برآمد ملزم گرفتار، کسی کو بھی جعلسازی نہیں کرنے دیں گے ڈائریکٹر ایف آئی اے حمیداللہ بھٹو

بورڈ کی غیر ذمہ داری کے سبب لیگ ملتوی ہوئی، اونرز حکام پر برس پڑے

کراچی:  پی سی بی کی غیرذمہ داری کے سبب پی ایس ایل 6 کو ملتوی کرنا پڑا جب کہ ہنگامی اجلاس میں فرنچائز اونرز برس پڑے۔ بڑھتے ہوئے کوویڈ کیسز کی وجہ سے کرکٹ بورڈ نے گذشتہ روز پی ایس ایل 6کو ملتوی کر دیا، فیصلے سے قبل فرنچائز اونرز و نمائندوں…

ی ایس ایل ملتوی ہونے پر غیر ملکی کھلاڑیوں کا شائقین کرکٹ کو حوصلہ

پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 6 کے اچانک ملتوی ہونے پر لیگ میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں نے شائقین کرکٹ کو حوصلہ دیتے ہوئے ویڈیو پیغامات جاری کیے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیل اسٹین اور بین کٹنگ کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ ملتوی ہوا…