امن کیلئے پاکستان کی کوششیں دنیا جانتی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
دوشنبہ : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امن کیلئے پاکستان کی کوششیں دنیا جانتی ہے، خطے میں امن ہوگا تو مضبوط علاقائی روابط کی سوچ آگے بڑھے گی، جامع مذاکرات کے علاوہ افغان مسئلے کا کوئی حل نہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو…
