آج کے دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے: صدر مملکت عارف علوی
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آج کے دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے، مظلوم کشمیریوں کو بھارتی فورسز نے دہائیوں سے محکوم بنا رکھا ہے۔
یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ…
